نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ منظر عام پرآ گئی !!
جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نا اہلی کے بعد گھر واپسی کا سفر جاری ہے، گزشتہ روز نواز شریف ریلی کی شکل میں جہلم پہنچے ۔ مختلف لوگ نواز شریف کی ریلی کے شرکاءکی تعداد کے بارے میں مختلف اندازے قائم کر رہے ہیں۔ ن لیگیوں کا کہنا ہے کہ نواز… Continue 23reading نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ منظر عام پرآ گئی !!