چین کے نائب وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد (آن لائن)چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے، چینی نائب وزیراعظم اعلٰی سطح وفد کے ہمراہ 14 اگست کو 70 ویں یوم آزادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے… Continue 23reading چین کے نائب وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے