مسلم لیگ (ن) کی مشہور خاتون لیڈرنے عائشہ گلا لئی کے الزامات مسترد کرکے کپتان کے حق میں آواز بلند کر دی، پارٹی قیادت منہ دیکھتی رہ گئی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) عائشہ گلالئی کے الزمات پر مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما نے اپنی قیادت کی پالیسی کو خاطر میں لائے بغیر دھماکے دار بیان دے ڈالا۔رابعہ ضیاء کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کو باکردار اور شریف النفس انسان کے طور پر پایا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی مشہور خاتون لیڈرنے عائشہ گلا لئی کے الزامات مسترد کرکے کپتان کے حق میں آواز بلند کر دی، پارٹی قیادت منہ دیکھتی رہ گئی