حکومت کا خاتمہ قریب،پاکستان کی اہم جماعت نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرلیں،سابق وزیرداخلہ کے حیرت انگیزانکشافات
لندن (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں اور میں بہت لوگوں کو نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ ایک پارٹی نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے ہوئے کہا کہ بہت جلد کئی برج… Continue 23reading حکومت کا خاتمہ قریب،پاکستان کی اہم جماعت نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرلیں،سابق وزیرداخلہ کے حیرت انگیزانکشافات