جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

لاہور دھماکہ،بیٹی کی شادی کی شاپنگ کیلئے جانیوالے میاں بیوی کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 25  جولائی  2017

لاہور دھماکہ،بیٹی کی شادی کی شاپنگ کیلئے جانیوالے میاں بیوی کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور( این این آئی)بیٹی کی شادی کی شاپنگ کے سلسلہ میں جانے والے میاں بیوی بھی خود کش دھماکے کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے گئے ۔ والٹن کے رہائشی نیامت اور ان کی اہلیہ شہزادی بی بی اچھرہ بازار سے شاپنگ کرنے کیلئے گھر سے نکلے تھے۔ ان کے صاحبزادے عثمان… Continue 23reading لاہور دھماکہ،بیٹی کی شادی کی شاپنگ کیلئے جانیوالے میاں بیوی کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک واقعہ

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں ۔۔۔۔! شیخ رشید نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 25  جولائی  2017

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں ۔۔۔۔! شیخ رشید نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں اوردھماکا ہوجائے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانچ عظیم ججوں اورجے آئی… Continue 23reading سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں ۔۔۔۔! شیخ رشید نے خطرناک پیش گوئی کردی

موٹروے پولیس نے کمال کردکھایا،مسافر کودوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے اورزیورات واپس مل گئے

datetime 25  جولائی  2017

موٹروے پولیس نے کمال کردکھایا،مسافر کودوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے اورزیورات واپس مل گئے

لاہور(این این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے ایمانداری، دیانت داری اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی مثال قائم کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے ، زیورات ، موبائل فون اصل مالک کے حوالے کر دیے۔ موٹروے پولیس گا ئیڈ نس سنٹر سنٹرل… Continue 23reading موٹروے پولیس نے کمال کردکھایا،مسافر کودوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے اورزیورات واپس مل گئے

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری،اہم رہنما بلا مقابلہ منتخب

datetime 25  جولائی  2017

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری،اہم رہنما بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما آغا شاہزیب درانی بلوچستان سے بلا مقا بلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ،تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر آغاشاہزیب درانی بلا مقا بلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ،یہ سیٹ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شہباز درانی کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی،آغا… Continue 23reading ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری،اہم رہنما بلا مقابلہ منتخب

لیگی ایم این ایز کی ایک بڑی تعداد نے بغاوت کر دی نثار کی حمایت میں کود پڑے،

datetime 25  جولائی  2017

لیگی ایم این ایز کی ایک بڑی تعداد نے بغاوت کر دی نثار کی حمایت میں کود پڑے،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کا متوقع فیصلہ، ن لیگ میں اختلافات بڑھنے لگے، لیگی ایم این ایز کی بڑی تعداد نثار کے موقف کی حامی،وزیراعظم کے گرد خوشامدی ٹولے کو پارٹی کو نقصان پہنچانے کاذمہ دار قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کا متوقع فیصلہ آنے سے… Continue 23reading لیگی ایم این ایز کی ایک بڑی تعداد نے بغاوت کر دی نثار کی حمایت میں کود پڑے،

لاہور دھماکہ ، خودکش حملہ آور نے چند روز میں کتنی رہائشگاہیں تبدیل کیں، افغانستان میں موجود بھارتی قونصل خانہ حملے کے وقت کیا کام کرتا رہا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2017

لاہور دھماکہ ، خودکش حملہ آور نے چند روز میں کتنی رہائشگاہیں تبدیل کیں، افغانستان میں موجود بھارتی قونصل خانہ حملے کے وقت کیا کام کرتا رہا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور خودکش دھماکے کا حملہ آور بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بھی مقیم رہا، لاہور چند دن قبل پہنچا، 3مختلف جگہوں پر قیام کیا، افغانستان میں بھارتی قونصل خانہ حملے کی مانیٹرنگ کرتا رہا۔ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق لاہور خودکش دھماکے کا حملہ آور بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بھی… Continue 23reading لاہور دھماکہ ، خودکش حملہ آور نے چند روز میں کتنی رہائشگاہیں تبدیل کیں، افغانستان میں موجود بھارتی قونصل خانہ حملے کے وقت کیا کام کرتا رہا؟تہلکہ خیز انکشاف

صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

datetime 25  جولائی  2017

صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زیر داخلہ کے خاندان کے لیے بڑی خوشخبر ی ، چوہدری نثار کی بڑی صاحبزادی منا ہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لا میں گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کی ـصاحبزادی مناہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لاءمیں گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ہے اور انہیں 29تاریخ… Continue 23reading صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ’’چیمپئن‘‘ سرفراز احمد کا ایک اور قابل تحسین اقدام

datetime 25  جولائی  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ’’چیمپئن‘‘ سرفراز احمد کا ایک اور قابل تحسین اقدام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان ڈِس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کو ڈِس ایبل کرکٹرز کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرادی۔چیمپیئن کپتان سرفراز احمد نے اس خواہش کا اظہار پی ڈی سی اے کے چار رکنی وفد سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ’’چیمپئن‘‘ سرفراز احمد کا ایک اور قابل تحسین اقدام

نواز شریف کی اشتعال انگیز تقریر اور عدلیہ پر تنقید توہین عدالت، سپریم کورٹ میں اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 25  جولائی  2017

نواز شریف کی اشتعال انگیز تقریر اور عدلیہ پر تنقید توہین عدالت، سپریم کورٹ میں اہم قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ،  مقامی شہری سید محمود اختر نقوی نے… Continue 23reading نواز شریف کی اشتعال انگیز تقریر اور عدلیہ پر تنقید توہین عدالت، سپریم کورٹ میں اہم قدم اٹھا لیا گیا