پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ ڈاک اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے ، وزیر پوسٹل سروسزمولاناامیرزمان

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

؎راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر پوسٹل سروسز مولاناامیرزمان نے محکمہ ڈاک میں مزید بہتری کیلئے اصلاحات متعارف کرانے کی غرض سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ڈاک سماجی بہبود کامحکمہ ہے جو اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔راولپنڈی میں ایک

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہ ڈاک میں مزید بہتری کیلئے اصلاحات متعارف کرانے کی غرض سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا محکمہ ڈاک کے ملازمین کے مسائل تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ترجیحی بنیاد پرحل کئے جائیں گے۔انہوں نے

کہاکہ محکمہ ڈاک سماجی بہبود کامحکمہ ہے جو اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے اور وہ کسی کوبدعنوانی نہیں کرنے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…