پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کا ترکی میں فتح سلطان محمد ہسپتال استنبول کا دورہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ٖڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ترکی میں فتح سلطان محمد ہسپتال استنبول کا دورہ۔وزیراعلیٰ کو ہسپتال حکام نے ہسپتال کے نظام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبہ میں ترکی کے تجربات اور اقدامات قابل تقلید ہیں۔ترکی کا ہیلتھ کےئر نظام شاندار ہے۔شہبازشریفاس سے فائدہ اٹھارہے ہیں
اس موقع پروزیراعلیٰ نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کرکے متعلقہ معلومات حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…