ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز سلیم ملک نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکـٹر سلیم ملک کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات، مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اور ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز اور ٹیسٹ کرکٹرسلیم ملک نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع… Continue 23reading ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز سلیم ملک نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟جان کر حیران رہ جائیں گے