جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

چوہدری نثار بیمار ہوئے تو نوازشریف نے کیا، کیا؟ان کے مطالبے صحیح ہیں یا غلط؟سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  جولائی  2017

چوہدری نثار بیمار ہوئے تو نوازشریف نے کیا، کیا؟ان کے مطالبے صحیح ہیں یا غلط؟سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چودھری نثار سے ایک نہیں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں انہوں نے کبھی نہیں کہاکہ میں پارٹی چھوڑ رہاہوں وہ پارٹی کے اوپننگ بیٹسمین ہیں، ہم ان سے درخواست کرتے ہیں کہ پریس کانفرنس نہ کریں، ساری پارٹی اور وزیراعظم یہی چاہتے ہیں… Continue 23reading چوہدری نثار بیمار ہوئے تو نوازشریف نے کیا، کیا؟ان کے مطالبے صحیح ہیں یا غلط؟سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

نوازشریف 14 اگست سے قبل وزیراعظم نہیں رہیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

نوازشریف 14 اگست سے قبل وزیراعظم نہیں رہیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف 14 اگست سے قبل وزیراعظم نہیں رہیں گے،(ن) لیگ کا کوئی دشمن نہیں یہ اپنے دشمن خود ہیں ، وزیراعظم کے خلاف کریمنل پروسیڈنگز ہوں گی ، میاں صاحب ضدی آدمی ہیں اڑ جاتے ہیں اور پھر نقصان… Continue 23reading نوازشریف 14 اگست سے قبل وزیراعظم نہیں رہیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

خواجہ محمد آصف کاعمران خان کے بارے میں شرمناک دعویٰ،کس جانور سے تشبیہ دیدی،افسوسناک صورتحال

datetime 26  جولائی  2017

خواجہ محمد آصف کاعمران خان کے بارے میں شرمناک دعویٰ،کس جانور سے تشبیہ دیدی،افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو سیاسی گدھ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ 2013میں ہارنے کے بعد سے عمران خان انتظار میں ہیں کہ کوئی اور شکار کرے اور ان کے اقتدار کی بھوک کو مٹائے ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading خواجہ محمد آصف کاعمران خان کے بارے میں شرمناک دعویٰ،کس جانور سے تشبیہ دیدی،افسوسناک صورتحال

وزیرداخلہ کو وزیراعظم نے مشاورتی عمل سے کیوں الگ کیا؟چوہدری نثار کے ترجمان حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  جولائی  2017

وزیرداخلہ کو وزیراعظم نے مشاورتی عمل سے کیوں الگ کیا؟چوہدری نثار کے ترجمان حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ وزیر داخلہ پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور انہیں منانے کی کوشش کی جا رہی ہے،حقیقت یہ ہے کہ وزیر داخلہ نے چند اہم امور پر پارٹی کی اندرونی میٹنگ میں ایک ایشو… Continue 23reading وزیرداخلہ کو وزیراعظم نے مشاورتی عمل سے کیوں الگ کیا؟چوہدری نثار کے ترجمان حقیقت سامنے لے آئے

نیب 5انکوائریوں،4تحقیقات اور ایک کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی،ملک کوکس نے کتنا نقصان پہنچایا،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جولائی  2017

نیب 5انکوائریوں،4تحقیقات اور ایک کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی،ملک کوکس نے کتنا نقصان پہنچایا،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن شکایات پر 5انکوائریوں،4تحقیقات اور ایک کرپشن ریفرنس عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ شواہد کی عدم فراہمی پر 3انکوائریاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ایک کیس میں پلی بارگین کی درخواست کی منظوری دی گئی ہے،جن کیسوں میں انکوائریاں… Continue 23reading نیب 5انکوائریوں،4تحقیقات اور ایک کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی،ملک کوکس نے کتنا نقصان پہنچایا،افسوسناک انکشافات

غیرملکی کمپنی کا اقامہ،وزیراعظم نوازشریف کا موقف سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2017

غیرملکی کمپنی کا اقامہ،وزیراعظم نوازشریف کا موقف سامنے آگیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحقیقات کرے کہ جے آئی ٹی کو پرچیاں کہاں سے آتی ہیں، نواز شریف نے بطور وزیراعظم کبھی اقامہ پر سفر نہیں کیا، نواز شریف کسی عمران خان سے نہیں ڈرتے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق آصف… Continue 23reading غیرملکی کمپنی کا اقامہ،وزیراعظم نوازشریف کا موقف سامنے آگیا

خیبرپختونخواحکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 26  جولائی  2017

خیبرپختونخواحکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (آئی این پی )دینی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کو حتمی شکل ملنے پر پر جمعیت علماء اسلام (ف) کی وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی پاکستان کی خیبرپختونخوا حکومت سے الگ ہونے کا خدشہ ہے ، دونوں بڑی دینی جماعتوں کی مرکزی و صوبائی حکومتوں میں موجودگی اتحاد کے حوالے سے اہم چیلنج… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

صرف نوازشریف ہی کیوں؟پاناماسکینڈل میں ملوث 259پاکستانی شخصیات کے خلاف کارروائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

صرف نوازشریف ہی کیوں؟پاناماسکینڈل میں ملوث 259پاکستانی شخصیات کے خلاف کارروائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پاناماسکینڈل میں ملوث 259شخصیات کے خلاف کارروائی کے لئے دائردرخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر وفاقی محکموں سے 10اگست تک جواب طلب کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے اس سلسلے میں اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے ہیں، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار… Continue 23reading صرف نوازشریف ہی کیوں؟پاناماسکینڈل میں ملوث 259پاکستانی شخصیات کے خلاف کارروائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسحاق ڈار اور شہبازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 26  جولائی  2017

اسحاق ڈار اور شہبازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات تقریباََ ساڑھے چار گھنٹے تک جاری رہی جس میں حکومتی اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس ضمن میں ذرائع نے’’ این… Continue 23reading اسحاق ڈار اور شہبازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات،بڑی خبر سنادی گئی