میں 33 سال سے ہر میٹنگ میں ہوتا ہوں پچھلے ڈیڑھ مہینے کے دوران مجھے میٹنگز میں کیوں نہیں بلایا گیا؟چوہدری نثار کا حیران کن اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میری پریس کانفرنس ایک وبال جان بن گئی ہے اور اس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک گلہ بھی کیا ہے کہ ہم آپ کے پاس آئے بیٹھے ہیں اور آپ نے پریس کانفرنس… Continue 23reading میں 33 سال سے ہر میٹنگ میں ہوتا ہوں پچھلے ڈیڑھ مہینے کے دوران مجھے میٹنگز میں کیوں نہیں بلایا گیا؟چوہدری نثار کا حیران کن اعلان