خیبرپختونخوا کی تمام مساجد کیلئے نئی حکمت عملی تیار،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کی تمام مساجد کے لئے تربیت یافتہ اساتذہ بھرتی کرنے کا عندیا دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ اوقاف کو ہدایت کی کہ وہ صوبے کی تمام مساجد کے صحیح اعداد و شمار جمع کریں تاکہ ان کی اصل ضروریات کو مدنظر رکھا جائے اور مراحلہ وار… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی تمام مساجد کیلئے نئی حکمت عملی تیار،حکومت نے بڑا اعلان کردیا







































