ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

لاہور نے شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چوری، صوبے بھر میں لاہور نمبر ون رہا‘50 دن میں لاہور میں 764 جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں 691 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کرائم پر قابو پانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور میں کار چوری کے واقعات کی شرح 55 فیصد رہی، گزشتہ 50 روز میں پنجاب بھر سے 1456 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں۔

یکم ستمبر سے 20 اکتوبر تک لاہور میں 764موٹر سائیکلیں اور 692 گاڑیاں اور چوری ہوئیں ستمبر میں لاہور کے شہری 441 موٹر سائیکلوں اور 49 کاروں سے محروم ہوئے۔ یکم سے 20 اکتوبر تک چوروں نے 243 موٹرسائیکلوں اور 31 گاڑیوں پر ہاتھ صاف کیا۔ ڈولفن پولیس، پی آر یو کی پٹرولنگ اور سیف سٹی کے کیمرے بھی چوروں کی کارروائیوں کو نہ روک سکے اور شہرمیں چور بلاخوف و خطر اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…