اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

زمین پھٹی نہ آسمان امام مسجد نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بیٹا تھانے پہنچ گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

گوجرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان سگے امام مسجد باپ نے سگی بیٹی دوبچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق زبیر ٹاؤن گوجرہ کے رہائشی اشفاق الرحمن جو کہ جامع مسجد اہلحدیث صدیق اکبر تاج کالونی گوجرہ کا امام بھی ہے کے بیٹے عطاء الرحمن (طالب علم درس نظامی لاہور مدرسہ)نے

سٹی پولیس کو تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کے والد اشفاق الرحمن نے اپنی ہوس کو مٹانے کے لیے اپنی ہی سگی بیٹی صفیہ بی بی جو کہ دو بچوں کی ماں ہے اور طلاق یافتہ ہے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے آئی این پی کے مطابق جس پر سٹی پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم باپ اشفاق الرحمن کو گرفتار کرلیا اور اس کی بیٹی صفیہ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…