اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاناما لیکس،والیم 10میں کیا ہے؟دانیال عزیز نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے بیان پر تعجب ہوا‘ پارٹی میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ والیم 10میں کچھ نہیں خالی ہے‘ جو غلطی ہوئی اس کا تدارک چاہتے ہیں‘ نواز شریف کے فیصلے میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ

نوازشریف کے فیصلے میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے 2013 سے اب تک جتنے ریٹرنز فائل ہوئے ہیں ان کی دوبارہ جانچ ہونی چاہئے۔ والیم ٹین میں کچھ نہیں خالی ہے جو غلطی ہوئی اس کا تدارک چاہتے ہیں۔ زرداری کے بیان پر تعجب ہوا۔ پارٹی میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد ہیں مسلم لیگ (ن) نے چار سال میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…