ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات میں حمزہ شہباز کا مقابلہ کون کرے گا؟ تحر یک انصاف نے اہم رہنما کو میدان میں اتارنے کی تیاری کرلی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کا حمزہ شہبازشر یف کے مقابلے میں ابرار الحق کو ٹکٹ دینے پر غور جبکہ (ن) لیگ نے چوہدری محمد سرور کے مقابلے میں ملک ریاض کی بجائے کسی آرائیں کو ٹکٹ دینے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف نے ابرارالحق کا وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے حلقے کی بجائے لاہور سے وزیر اعلی کے صاحبزادے میاں حمزہ شہبازشر یف کے

خلاف آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ دینے پر غور شروع کردیا جبکہ (ن) لیگ نے سابق گور نر پنجاب چوہدری سرور کے مقابلے میں این اے118میں موجودہ ایم این اے ملک ریاض کی بجائے کسی آرائیں کو ٹکٹ دینے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے تاہم حتمی فیصلہ عام انتخابات کے لیے ٹکٹ فائنل کر کے موقعہ پر کیا جائیگا اور دونوں سیاسی جماعتوں طاقتوار امیدواروں کو میدان میں اتر نے کا فیصلہ کر چکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…