نواز شریف پنجاب کا الوداعی دورہ کر رہے ہیں، اس کے بعد سیدھے کہاں جائیں گے؟
چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نااہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف ریلیاں نہیں نکال رہے ہیں بلکہ الوداعی دورے کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو چترال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے اعلان کیا کہ اگلا جلسہ 12 اگست کو چنیوٹ میں ہوگا جس میں عوام بڑی تعداد… Continue 23reading نواز شریف پنجاب کا الوداعی دورہ کر رہے ہیں، اس کے بعد سیدھے کہاں جائیں گے؟