شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعظم بننے کے بعد ایک اور دبنگ فیصلہ، وہ کام کر دیا جو نواز شریف نہ کر سکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کردی گئی۔ اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین ہونگے جبکہ چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کونسل کے ممبر ہونگے۔ وفاقی وزیر خزانہ ، وزیر بین الصوبائی روابط، وزیر صنعت و پیداوار بھی مشترکہ مفادات کونسل کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعظم بننے کے بعد ایک اور دبنگ فیصلہ، وہ کام کر دیا جو نواز شریف نہ کر سکے