سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول کی فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں غیر قانونی اضافے پر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستیں فاؤنڈیشن پبلک اسکول اورہیڈ اسٹارٹ اسکول کی انتظامیہ کے خلاف والدین کی جانب سے دائر… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا











































