بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

جمعتہ المبارک کا دن عدالتی تاریخ کا بڑا دن،کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  جولائی  2017

جمعتہ المبارک کا دن عدالتی تاریخ کا بڑا دن،کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس سے قبل پاکستان کی عدالت عظمیٰ جمعہ کے روز ان تاریخی کیسوں کا فیصلہ بھی سنا چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویژنل کانسٹیٹیوشنل آرڈر ججز کیس(پی سی او ججز کیس)کا فیصلہ بھی عدالت عظمیٰ نے 31جولائی ٗ2009 کو جمعہ کے روز سنایا تھا۔عدالت عظمیٰ نے… Continue 23reading جمعتہ المبارک کا دن عدالتی تاریخ کا بڑا دن،کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

پاناما کیس،عدالتی فیصلے کیخلاف مولانا فضل الرحمن کھل کر بول پڑے، سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 28  جولائی  2017

پاناما کیس،عدالتی فیصلے کیخلاف مولانا فضل الرحمن کھل کر بول پڑے، سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پاناما کا معاملہ کرپشن کا نہیں ٗ سیاسی بحران پیدا کرنے کا ہے ٗ جس بنیاد پر وزیراعظم کو نااہل قرار دیا گیا اس پر ماہرین آئین حیران ہیں ٗکتنی سبکی ہے کہ ہماری عدالت کا فیصلہ کسی مثال… Continue 23reading پاناما کیس،عدالتی فیصلے کیخلاف مولانا فضل الرحمن کھل کر بول پڑے، سنگین الزامات عائد کردیئے

پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 28  جولائی  2017

پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا اور نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120… Continue 23reading پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

جے آئی ٹی ممبران کے ساتھ اب کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2017

جے آئی ٹی ممبران کے ساتھ اب کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی ممبران کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ممبران کے سروس دورانیے میں ہر طرح کا قانونی تحفظ کیا جائیگا ۔ سپریم کورٹ پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی… Continue 23reading جے آئی ٹی ممبران کے ساتھ اب کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا

ملک بھر میں پاناما کیس کا نتیجہ سامنے آناشروع،جشن،ہنگامے،جھڑپیں،ریلیاں،پولیس کی بھاری نفری تعینات،ٹریفک معطل، لیاقت باغ راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2017

ملک بھر میں پاناما کیس کا نتیجہ سامنے آناشروع،جشن،ہنگامے،جھڑپیں،ریلیاں،پولیس کی بھاری نفری تعینات،ٹریفک معطل، لیاقت باغ راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد/لاہور /راولپنڈی /کراچی /پشاور /کوئٹہ /سیالکوٹ/گوجرانوالہ/مریدکے/شیخوپورہ/ننکانہ صاحب/اوکاڑہ( این این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کی خوشی میں تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لاہور سمیت ملک بھر میں بھرپور جشن منایا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کے… Continue 23reading ملک بھر میں پاناما کیس کا نتیجہ سامنے آناشروع،جشن،ہنگامے،جھڑپیں،ریلیاں،پولیس کی بھاری نفری تعینات،ٹریفک معطل، لیاقت باغ راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیاگیا

’’چوہے ‘‘ پر نااہل کردیا،نوازشریف کے ساتھ کیوں زیادتی ہوئی!،عاصمہ جہانگیرمشتعل،آئین کے حوالے دے دے کر برس پڑیں

datetime 28  جولائی  2017

’’چوہے ‘‘ پر نااہل کردیا،نوازشریف کے ساتھ کیوں زیادتی ہوئی!،عاصمہ جہانگیرمشتعل،آئین کے حوالے دے دے کر برس پڑیں

لاہور( این این آئی)سینئر قانون دان و سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ جب عدالت عظمیٰ نے اپنی تمام آبزرویشن دیدی ہے تو پھر تو اس معاملے کو نیب میں بھجوا کر کینگرو ٹرائل کرنے کی کیا ضرورت پڑی ہے بلکہ وہ فیصلہ بھی خود ہی کر… Continue 23reading ’’چوہے ‘‘ پر نااہل کردیا،نوازشریف کے ساتھ کیوں زیادتی ہوئی!،عاصمہ جہانگیرمشتعل،آئین کے حوالے دے دے کر برس پڑیں

نواز شریف کی نااہلی ٗ پرویز مشرف کا شدیدردعمل،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف کی نااہلی ٗ پرویز مشرف کا شدیدردعمل،بڑا مطالبہ کردیا

دبئی (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف اور دیگر نا اہل افراد کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگائی جائے ۔ فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی ٗ پرویز مشرف کا شدیدردعمل،بڑا مطالبہ کردیا

شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 28  جولائی  2017

شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اگر شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنایا جاتا ہے تو اس صورت میں رانا ثناء اللہ کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنائے… Continue 23reading شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے

datetime 28  جولائی  2017

نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے

اسلام آباد (این این آئی)نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سپیکرقومی اسمبلی سر دارایاز صادق کے حوالے کر دی گئیں ۔ آئین کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کے بعد نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ… Continue 23reading نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے