پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی دو وکٹیں گرا دی ہیں، بہاولنگر سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے راؤ اعجاز علی خان اور راؤ حشمت اللہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، ان کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل