پاکستان کا اہم علاقہ شدید زلزلے سے لرز اُٹھا
سوات(نیوزڈیسک)پاکستان کا اہم علاقہ شدید زلزلے سے لرز اُٹھا،تفصیلات کے مطابق سوات اورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلے کی شدت 7اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی ہے،سوات شہراو ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد شدید خوف و ہراس پھیل گیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ… Continue 23reading پاکستان کا اہم علاقہ شدید زلزلے سے لرز اُٹھا











































