نوازشریف نے ملکہ برطانیہ سے ایسی کیا چیز حاصل کی جس پروہآئین کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سے ’’سر ‘‘کا خطاب واپس لینے کے لئے دائر درخواست پراٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25اگست تک جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مامون الرشید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی… Continue 23reading نوازشریف نے ملکہ برطانیہ سے ایسی کیا چیز حاصل کی جس پروہآئین کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے؟حیرت انگیزانکشاف