جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوامیں کرپشن کے ریکارڈ قائم،’’کپتان‘‘ کے اپنے ہی ساتھی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تمام محکمے تباہ ہو چکے ہیں،انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان اپنے کرپٹ وزیر اعلیٰ کو تحفظ دے رہے ہیں۔پشاورپریس کلب میں نیوز کانفرنس میں سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے کرپٹ وزیر اعلیٰ کو تحفظ دے رہے ہیں بینک آف خیبر،پیڈو اور محکمہ صحت اس کی مثالیں ہیں،

خیبر پختونخوا میں تمام محکمے تباہ ہو چکے ہیں،عمران خان پاکستانی نوجوانوں کو ریاست کیخلاف اکسا رہے ہیں،عمران نیازی پہلے خود کو عدالتوں سے کلیئر کرائیں، خان مسلسل گالی گلوچ کی سیاست کررہے ہیں،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی بہرہ مند تنگی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حیدرآباد میں آصف زرداری اوربلاول کیخلاف غلط زبان استعمال کی،آصف زرداری عدالتوں کے ذریعے بری ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…