جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،این اے 31سے انتخابات میں حصہ لیں گے

datetime 23  جون‬‮  2018

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،این اے 31سے انتخابات میں حصہ لیں گے

پشاور(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے این اے اکتیس سے دستبرداری کا اعلان کردیا ،این اے اکتیس کا ٹکٹ پارٹی میں نئے شامل ہونے والے عرفان اللہ شاہ کو دیا جائیگا ۔پشاور پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں قومی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،این اے 31سے انتخابات میں حصہ لیں گے

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرشاہ فرمان اور پی ٹی آئی کی خاتون رکن کے درمیان غیر اخلاقی اور شرمناک الزامات کا تبادلہ ،افسوسناک انکشافات

datetime 24  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرشاہ فرمان اور پی ٹی آئی کی خاتون رکن کے درمیان غیر اخلاقی اور شرمناک الزامات کا تبادلہ ،افسوسناک انکشافات

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا کہ شاہ فرمان پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کی جائے کیوں کہ اس طرح کے واقعات باعث تشویش ہیں۔ضیاء اللہ آفریدی نے اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرائی ہے جس میں صوبائی وزیر شاہ فرمان پر تحریک انصاف کی خاتون… Continue 23reading اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرشاہ فرمان اور پی ٹی آئی کی خاتون رکن کے درمیان غیر اخلاقی اور شرمناک الزامات کا تبادلہ ،افسوسناک انکشافات

خیبرپختونخوامیں کرپشن کے ریکارڈ قائم،’’کپتان‘‘ کے اپنے ہی ساتھی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں کرپشن کے ریکارڈ قائم،’’کپتان‘‘ کے اپنے ہی ساتھی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تمام محکمے تباہ ہو چکے ہیں،انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان اپنے کرپٹ وزیر اعلیٰ کو تحفظ دے رہے ہیں۔پشاورپریس کلب میں نیوز کانفرنس میں سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں کرپشن کے ریکارڈ قائم،’’کپتان‘‘ کے اپنے ہی ساتھی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی رہنماؤں کا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں جانے کا سلسلہ جاری ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی تین ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل،اپنے ہی رکن ضیاء اللہ آفریدی نے بجلیاں گرادیں

datetime 14  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی تین ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل،اپنے ہی رکن ضیاء اللہ آفریدی نے بجلیاں گرادیں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے منحرف رہنما ورکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف نے احتساب کمیشن کے نام پر سیاست چمکائی اور قوم کو بیوقوف بنایا ، صوبائی احتساب کمیشن کے افسران غریب صوبے کے اربوں روپے کھا گئے ، چیف جسٹس سپریم کورٹ اس… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی تین ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل،اپنے ہی رکن ضیاء اللہ آفریدی نے بجلیاں گرادیں

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء گلے میں کشکول ڈال کر سڑکوں پر بھیک مانگنے لگ گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء گلے میں کشکول ڈال کر سڑکوں پر بھیک مانگنے لگ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے ناراض ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی نے گلے میں کشکول ڈال کر صوبائی حکومت سے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر احتجاجاً شہر میں چندہ مانگنا شروع کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ خیبر پی کے حکومت نے ان کے ترقیاتی فنڈز بند کر رکھے ہیں،… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء گلے میں کشکول ڈال کر سڑکوں پر بھیک مانگنے لگ گئے

میں نے اپنی گرفتاری سے قبل عمران خان سے بنی گالہ میں تین ملاقاتیں کیں اور پھر۔۔!،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

میں نے اپنی گرفتاری سے قبل عمران خان سے بنی گالہ میں تین ملاقاتیں کیں اور پھر۔۔!،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

پشاور(آئی این پی )سابق وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی گرفتاری سے قبل عمران خان سے بنی گالہ میں تین ملاقاتیں کیں اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی کرپشن کے خلاف حقائق پیش کئے تھے ،پرویز خٹک کے خلاف حقائق سامنے لانے پر مجھے گرفتار کیا گیا ، خیبرپختونخوا… Continue 23reading میں نے اپنی گرفتاری سے قبل عمران خان سے بنی گالہ میں تین ملاقاتیں کیں اور پھر۔۔!،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

پرویزخٹک کا بڑا مخالف بھی دھرنے میں شرکت کیلئے روانہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

پرویزخٹک کا بڑا مخالف بھی دھرنے میں شرکت کیلئے روانہ

پشاور(این این آئی)سابق وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے عمران خان کے دو نومبرکے دھرنے کی حمایت کا علان کرتے ہوئے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے اپنی ہی حکومت میں پندرہ ماہ قید رہنے والے اور عمران خان سے ناراض رکن صوبائی اسمبلی ضیاء ا اللہ آفریدی بھی اسلام آباد… Continue 23reading پرویزخٹک کا بڑا مخالف بھی دھرنے میں شرکت کیلئے روانہ

کرپشن کے الزامات،تحریک انصاف کے سابق اہم وزیر کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

کرپشن کے الزامات،تحریک انصاف کے سابق اہم وزیر کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی

پشاور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی رہنماء پر کر پشن کا الزام ہے تو وہ خود کو احتساب کے لیے پیش کرے۔تبدئلی کے نظریہ کے تحت پندرہ ماہ قید میں گرزے ،،آج جیت نظریہ تبدئلی کی ہوئی ہیں ۔کر پشن کے الزام میں گرفتار پاکستان… Continue 23reading کرپشن کے الزامات،تحریک انصاف کے سابق اہم وزیر کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی