سوات(نیوزڈیسک)پاکستان کا اہم علاقہ شدید زلزلے سے لرز اُٹھا،تفصیلات کے مطابق سوات اورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلے کی شدت 7اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی ہے،سوات شہراو ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد شدید خوف و ہراس پھیل گیا،
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی287کلومیٹر اورمرکز ہندوکش ریجن تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے علاقے کے لوگوں میں خوف ہراس پھل گیاتاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔