جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی داؤدی بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا سے ملاقات،بڑی حمایت مل گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بدھ کی صبح داؤدی بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا سے سیدنا محمدمفضل سیف الدین سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے

پر خصوصی بات چیت کی گئی، سیدنا مفضل نے بلین ٹری منصوبے کے حوالے سے پختونخوا حکومت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔دونوں رہنماؤں کی جانب سے ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے دعابھی کی گئی جبکہ اس موقع پربوہرا جماعت کے عمائدین کی جانب سے عمران خان کو روایتی شال پہنائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…