منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا! نواز شریف کی جگہ شہبازشریف نہیں بلکہ کون لے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صنعت منظور حسین وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جگہ مریم نواز لیں گی،نواز لیگ کی این اے 120 پر کامیابی پر حاصل کردہ ووٹ خوش ہونے کے لیے کافی نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کی لڑائی نئی بات نہیں،شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کے علاوہ کسی کو برداشت نہی کرسکتے،

پارٹی کو آگے لانے کی خاطر شہباز شریف مریم نواز کو پارٹی کی قیادت ملنے پر قبول کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کسی ایک جماعت کی نہیں بلکہ مشترکہ حکومت بنے گی،نواز شریف کو وطن واپسی میں وقت لگے گا،کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ نواز شریف کے بعد احتساب سب کا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہوگی،سیاستدا نوں کے لیے ملک میں خطرے کی گھنٹی بجتے دیکھ رہا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…