بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات، پارٹی امور سمیت آرمی چیف سے ہونیوالی روابط بارے تبادلہ خیال، این اے 120کے ضمنی انتخابات کے نتائج سے متعلق بھی بات چیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے گذشتہ روز آرمی

چیف سے ہوئے رابطے سے متعلق سابق وزیر داخلہ کو آگاہ کیا جبکہ چوہدری نثار نے مختلف حلقوں سے ہوئے اپنے روابط بارے شہباز شریف سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اس ملاقات میں چودھری نثار علی خان کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اہم اور خصوصی پیغام بھی پہنچایاہے۔دونوں رہنمائوں کے درمیان حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے نتائج سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…