بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے شریف خاندان پر ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی تمام پالیساں اشرافیہ کو نوازنے کے لئے ہیں ،آج نہیں تو کل شریف خاندان کو لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہوگا ۔ میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن کی بنیاد شریف خاندان نے رکھی ہے ،عوام کو دھوکہ دینے اور لوٹ مار کرنے والے جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں۔

عائشہ احد ملک نے کہا کہ پوری قوم کرپٹ ٹولے کا احتساب چاہتی ہے 35سالوں سے اقتدار کے مزے لوٹنے والے عوام کو بنیادی سہولتیں تک میسر نہیں کر سکیں، عوام کرپشن کے خاتمے اور کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی تمام پالیساں اشرافیہ کو نوازنے کے لئے ہے ،غریب عوام کا زندہ رہنا مشکل ترین بنا دیا گیا ہے ،ملک میں جمہوریت نہیں شریف بادشاہت قائم ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…