پانامہ کیس کا فیصلہ عمران خان کہاں ہیں اور فیصلہ سننے سپریم کورٹ کیوں نہیں آ رہے؟ !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے.ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ گھر میں ٹی وی پر سنیں گے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ عمران خان کہاں ہیں اور فیصلہ سننے سپریم کورٹ کیوں نہیں آ رہے؟ !!