جعلسازوں نے نئی پاکستانی کرنسی کا بھی توڑ ڈھونڈ نکالا،افسوسناک انکشافات،اہم گرفتاری
صوابی( این این آئی) تھانہ صوابی پولیس نے ایک موٹر کار سے پچاس ہزارروپے کے جعلی نوٹ برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔صوابی (پی آر او) تھانہ صوابی پولیس نے جعلی نوٹ پھیلانے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پچاس ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کرلیاڈی ایس پی صوابی اظہارشاہ… Continue 23reading جعلسازوں نے نئی پاکستانی کرنسی کا بھی توڑ ڈھونڈ نکالا،افسوسناک انکشافات،اہم گرفتاری