جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب کے سماجی شعبے میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں رونما ہوئیں،مائیکل باربر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ویب ڈیسک)میرے خیال میں پنجاب کے سماجی شعبے میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں جنکی طرف توجہ دلانے کی ضرورت ہےپنجاب میں نہ صرف پرائمری سکولوں پرخصوصی توجہ دی گئی ہے بلکہ بچوں کے داخلہ کی شرح میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہےاگر بھارت کی بات کی جائے تو وہاں پر مختلف صوبوں میں بچوں کے داخلوں میں تو اضافہ پایا گیا ہے لیکن تعلیم کا معیار بد تر ہوتا جا رہا ہےاس کے برعکس

پنجاب میں ان دونوں شعبوں میں میعار کو فوقیت دی گئی ہےپنجاب میں اس وقت 55ہزار سرکاری سکول ہیں جبکہ 40ہزار پرائیویٹ سکول ہیں جو نہایت کم فیس کے ساتھ بچوں کو اعلیٰ تعلیم فراہم کر رہے ہیں جو کہ حکومت پنجاب اور شہباز شریف کا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے جس کی نظیر دنیا میں کم ہی ملے گی،ان خیالات کا اظہار مائیکل باربر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بچوں کی صحت اور ویکسینیشن پر جس محنت اور سرشاری سے کام جاری ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔اس کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں ہسپتالوں کے میعار پر بھی بڑے پیمانے پر بہتری آئی ہے اور کارکردگی میں نکھار پایا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے جس بہترین انداز میں پنجاب کے مختلف شعبہ جات میں ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا وہ اپنی مثال آپ ہےپنجاب حکومت کی کارکردگی کی صورت میں شہبازشریف کی لیڈر شپ اور ویژن باقی لوگوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے آپ بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جنہوں نے اپنی قابلیت کی بدولت اپنی ٹیم کے ساتھ نا مساعد حالات میں بھی عوام کوبہترین نتائج فراہم کئے۔تعلیم اور صحت کے شعبہ میں شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی قابل تحسین ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…