شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست،فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین نیب نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش مسترد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں نیب لاہور اور راولپنڈی نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز تیار کرکے نیب ہیڈ کوارٹر بھجوائے تھے جن میں شریف خاندان اور… Continue 23reading شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست،فیصلہ سنادیاگیا







































