جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انڈر میٹرک اور میٹرک کے ساتھ ساتھ کتنی تعلیم والے اپلائی کر سکتے ہیں ، تفصیلات جانئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر حیدرآباد کے مطابق پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی 15 اکتوبر سے 15 نومبر2017 تک جاری رہے گی، ایسے امیدوار جن کی عمرساڑھے17 سال سے 23 سال اور قد5 فٹ6 انچ (167.5cm)،چھاتی78-83cm اور تعلیمی قابلیت میٹرک یا انٹرہو بھرتی کی رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے جبکہ کلرک اور باورچی کے لیے قد5فٹ 3انچ (160cm) اور چھاتی 75-80cm رکھنے والے امیدوار رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے، بی اے /بی ایس سی

پاسامیدواروں کے لیے عمر کی حدساڑھے 17 سال سے24 سال اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے امیدواروں کے لیےعمر کی شرح ساڑھے 17 سال سے 25 سال رکھی گئی ہے، خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اصل ڈومیسائل ،میٹرک/انٹر/بی اے/بی ایس سی کی مارک شیٹ ، اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ / میٹرک کا پکہ سرٹیفکیٹ ، اپنے اور والدکے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر حیدرآباد سے دفتری اوقات کے دوران رابطہ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…