بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نادر موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ، سعودی عرب، دبئی میں نوکریوں کی بھرمار

datetime 6  مئی‬‮  2023

نادر موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ، سعودی عرب، دبئی میں نوکریوں کی بھرمار

ریاض(این این آئی)مشرق وسطی میں ملازمتوں کی منڈیوں خاص طور پر سعودی عرب اور دبئی میں2023کی پہلی سہ ماہی میں مثبت نمو دیکھی گئی ہے،جس سے ہیڈ آفسز میں دستیاب عہدوں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے جو عالمی سطح پر سکڑتی ہوئی ملازمتوں کے رجحان کے برعکس ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق معروف بین الاقوامی… Continue 23reading نادر موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ، سعودی عرب، دبئی میں نوکریوں کی بھرمار

2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

مکوآنہ (این این آئی)2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق اگلے 5 برسوں کے دوران دنیا بھر میں 8 کروڑ 30 لاکھ ملازمتیں ختم جبکہ 6 کروڑ 90 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی تازہ ترین ”فیوچر آف جابس 2023ء… Continue 23reading 2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

ریاض(این این آئی )دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے افرادی قوت سے وابستہ کروڑوں نوکریاں خطرے میں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس)نے دنیا بھر میں 30 کروڑ نوکریوں کو خطرے میں ڈال دیا ۔ مصنوعی رجحان سے پیشہ وارانہ امور کی ڈگریاں… Continue 23reading 30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2022

امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)گزشتہ سال امریکا میں تقریبا 7 کروڑ لوگوں نے نوکریاں چھوڑیں جس کے باعث بڑی تعداد میں نئے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے۔غیر ملکی خبررساں کے مطابق امریکا کے ادارہ شماریات کی جانب سے وفاقی ملازمین سے متعلق ایک فہرست جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 2021 میں ریکارڈ تعداد… Continue 23reading امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

بھارت میں اگست کے مہینے میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

بھارت میں اگست کے مہینے میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے کہا کہ رواں برس اگست میں ملک میں ڈیڑھ لاکھ لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مہاراشٹرا کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مہیش تپاسے نے نریندر مودی حکومت سے سوال کیا ہے کہ… Continue 23reading بھارت میں اگست کے مہینے میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں

نوکریاں ہی نوکریاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اجازت دیدی

datetime 1  جون‬‮  2021

نوکریاں ہی نوکریاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اجازت دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وفاقی وزارتوں اور محکموں میں بھرتی کیلئے این او سی جاری کردئیے ہیں،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وزارت دفاع میں گریڈ ایک سے 15تک کی سو یلین پوسٹوں پر بھرتی کیلئے این او سی جاری کیا گیا ہے انہیں آ رمی… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اجازت دیدی

کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2021

کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) کویت نے غیر ملکی کی چھانٹی کرنے کیلئے اہم پالیسی پر کام شروع کر دیا جس کا سب سے زیادہ اثرات بھارتیوں پر پڑیں گے کیونکہ اس وقت بھارت کے14لاکھ کے قریب ملازمین کویت میں موجود ہیں ان میں سے تقریباً آٹھ لاکھ کے قریب بھارتی شہریوں کو… Continue 23reading کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نجی شعبوں میں کلیدی عہدوں پر 75 فیصد سعودیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک قانون لایا جا رہا ہےجس میں نجی اداروں میں 75 فیصد کلیدی اسامیاں سعودیوں کے لیے مخصوص کر دی جائیں گی۔سعودی ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

بے روزگار نوجوانوں کا طویل انتظار ختم،بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ ، وہ بھی کس شعبےمیں؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

بے روزگار نوجوانوں کا طویل انتظار ختم،بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ ، وہ بھی کس شعبےمیں؟خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(آئی این پی) بے روزگار نوجوانوں کے لیے اچھی خبر، حکومت پنجاب نے ٹریفک اسسٹنٹ اور اسپیشل برانچ میں نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے کابینہ کو ایک سمری ارسال کی ہے جس کے تحت ٹریفک اسسٹنٹ کی نئی بھرتی کی اجازت مانگی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے لاہور،… Continue 23reading بے روزگار نوجوانوں کا طویل انتظار ختم،بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ ، وہ بھی کس شعبےمیں؟خوشخبری سنا دی گئی

Page 1 of 3
1 2 3