30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

30  مارچ‬‮  2023

ریاض(این این آئی )دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے افرادی قوت سے وابستہ کروڑوں نوکریاں خطرے میں ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس)نے دنیا بھر میں 30 کروڑ نوکریوں کو خطرے میں ڈال دیا ۔ مصنوعی رجحان سے پیشہ وارانہ امور کی ڈگریاں رکھنے والے ملازمین کو زیادہ خطرہ ہے۔مصنوعی ذہانت سے ملازمتوں کو خطرے کی باتیں اس وقت شروع ہوئی جب چیٹ جی پی ٹی کو نومبر 2022 میں متعارف کرایا گیا۔معاشی ماہرین نے خبردار کیا گیا کہ مصنوعی ذہانت سے انتظامی کارکنان اور وکلا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔بینک گولڈمین ساکس کے اندازے کے مطابق امریکا اور یورپ میں دوتہائی ملازمتیں اے آئی ٹیکنالوجی کی زد پر ہیں۔ماہرین معاشیات کا کہنا تھا اے آئی ٹیکنالوجی افرادی قوت پر نمایاں اثرات مرتب کر سکتی ہے، مگر بیشتر ملازمتیں اور انڈسٹریز جزوی طور پر متاثر ہوں گی۔دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے روزگار نئے مواقع بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔عالمی سطح پر تیار ہونے والی اشیا اور خدمات میں 7 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…