منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیا ’’ انٹیلی جنس ‘‘ کو متحرک کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)عام انتخابات کے تناظر میںآنے والے دنوں میں بڑے سیاسی ناموں اور خاندانوں کی مختلف سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا موسم آ گیا ، سیاسی جماعتوں نے بھی شخصیات کے رابطوں اور کسی رہنما کے بھی پارٹی چھوڑنے بارے پیشگی آگاہی کیلئے اپنی ’’ انٹیلی جنس ‘‘ کو متحرک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں تیزی آجائے گی ۔ سیاسی جماعتوں

کی سر کردہ سیاسی شخصیات نے دوسری جماعتوں میں موجود ہم خیال رہنمائوںکو اپنے ساتھ ملانے کے لئے خفیہ ملاقاتیں اور رابطے شروع کردئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری اس سلسلہ میں خود متحرک ہیں اور انکی (ن) لیگ سے نالاں سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ سے ملاقات اسی کی کڑی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سر کردہ رہنما بھی اہم لوگوں کی پارٹی میں شمولیت کے لئے دئیے گئے ٹاسک پر عمل پیرا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…