خیبرپختونخوا میں حیرت انگیز واقعہ،100سے زائد قبریں کھود ڈالی گئیں،بعض قبروں سے عجیب قسم کی خوشبو ئیں ،22سال پرانی قبروں کے مرد ے صحیح سالم نکلنے پرعلاقہ مکین ششدر
بٹ خیلہ (آئی این پی )مالاکنڈ کے علاقہ ظلم کوٹ کے مقام پر پورا قبرستان سوات ایکسپریس وے کے زد میں آنے کی وجہ سے ایک سو بیس کے قریب قبروں سے مردے نکال کر تین کلومیٹر دورباغ درہ کے قبرستان میں دفنادیا گیا بعض قبروں سے عجیب قسم کی خوشبو ئیں اور بیس بائیس… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں حیرت انگیز واقعہ،100سے زائد قبریں کھود ڈالی گئیں،بعض قبروں سے عجیب قسم کی خوشبو ئیں ،22سال پرانی قبروں کے مرد ے صحیح سالم نکلنے پرعلاقہ مکین ششدر