چوتھی بڑی سیاسی قوت، پرویزمشرف نے سرپرائز دیدیا
کراچی (این این آئی)سابق صدراوراے پی ایم ایل کے سربراہ پرویزمشرف نے ایم کیو ایم سے اتحاد اور لیگی دھڑوں کو متحدکرنے کے لئے رابطے تیزکردیئے ہیں،ذرائع کے مطا بق سابق صدرپرویزمشرف کے اہم ترین لیگی رہنماوں سمیت ایم کیوایم کے رہنماوں سے رابطے ہوئے ہیں ذرائع نے ان رابطوں کامقصدایم کیوایم کے دھڑوں کومتحدکرنا… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاسی قوت، پرویزمشرف نے سرپرائز دیدیا