جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز نے دن رات ’’شعلے ‘‘اگلتے صحافیوں کو کیا کہہ کر چپ کروایا، حامد میر کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز واٹس ایپ کالز کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کر رہی ہیں، حقائق سامنے آنے پر بڑے بڑے صحافی اور میڈیا ہائوسز کے مالکان منہ چھپانے پر مجبور ہو جائیں گے، حامد میر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز واٹس ایپ کالز کے

ذریعے میڈیا مینجمنٹ کر رہی ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ واٹس ایپ کالز کے ذریعے جے آئی ٹی بنی اور اس پر پھر دبائو ڈالا گیا اس الزام میں ہو سکتا ہے کچھ حقیقت ہو مگر مریم نواز کس طرح واٹس ایپ کالز کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کر رہی ہیں یہ بھی سامنے آئے گا اور پھر پاکستانی صحافت کے بڑے نام اور میڈیا ہائوسز کے مالکان منہ چھپاتے پھریں گے۔۔انہوں نے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…