منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک ترک تعلقات کی جڑیں تاریخ میں دور تک پیوستہ ہیں،شہبازشریف

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ۔گزشتہ چار برسوں کے دوران پاکستان کو توانائی کے بحران سمیت مختلف سنگین مسائل سے نمٹنے کیلئے ترکی کے تعاون کو پاکستان کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ پاک ترک تعلقات کی جڑیں تاریخ میں دور تک پیوستہ ہیں۔ تعلقات کو ٹھوس اقتصادی تعاون کی شکل دینے پر ہم ترکی کی موجودہ قیادت کے شکرگزار ہیں۔ان خیالات کا اظہارشہبازشریف  نے استنبول میں

ترک سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہترکی کی کامیابیاں دنیا کے دوسرے ترقی پذیر ممالک کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ترک سرمایہ کار بہاولپور میں جاری سولرپاور پراجیکٹ نومبر کے وسط تک مکمل کرلیں۔ شہبازشترک سرمایہ کار بہاولپور میں جاری سولرپاور پراجیکٹ نومبر کے وسط تک مکمل کرلیں۔ بہاولپور میں 300 میگاواٹ کا پلانٹ فی یونٹ بجلی کی کم قیمت کے لحاظ سے پاکستان میں پہلا منصوبہ ہوگا۔پراجیکٹ کا 200 میگاواٹ کا حصہ صرف 5.15 سینٹ فی یونٹ بجلی مہیا کرے گا ۔5.15 سینٹ فی یونٹ بجلی مہیا کرنا پاکستان کے لئے ایک ریکارڈ ہوگا۔عوام کو جلد از جلد اور سستی بجلی مہیا کرنا میرا مشن ہے۔میں اس مشن کی تکمیل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھوں گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…