منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

شہر اقتدار کے حالات پھر بدل گئے ،صورتحال تبدیل

datetime 24  جولائی  2017

شہر اقتدار کے حالات پھر بدل گئے ،صورتحال تبدیل

اسلام آباد (آئی این پی) شہر اقتدار اسلام آباد کے سیاسی معاملات میں ٹھہراؤ آ گیا، حکومتی مستقبل کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور پیش گوئیاں بھی دم توڑ گئیں، بے یقینی کی صورتحال تبدیل ہونے لگی،سب کی نظریں پانامہ اسکینڈل پر عدالت فیصلے پر ہیں، شاہراہ دستور پر معمول کی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع… Continue 23reading شہر اقتدار کے حالات پھر بدل گئے ،صورتحال تبدیل

لاہور ،پولیس اہلکاروں کیا کرنیوالے تھے کہ دہشت گرد نے نشانہ بنالیا؟حیرت انگیزانکشاف،اہم گرفتاریاں

datetime 24  جولائی  2017

لاہور ،پولیس اہلکاروں کیا کرنیوالے تھے کہ دہشت گرد نے نشانہ بنالیا؟حیرت انگیزانکشاف،اہم گرفتاریاں

لاہور(آئی این پی) لاہور میں پولیس اہلکاروں کو دہشت گردنے ناکے کی تیاری کرتے ہوئے نشانہ بنایا ‘پولیس اہلکاران ناکے حوالے سے حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ دھماکے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایاجس وقت دھماکہ ہوا پولیس… Continue 23reading لاہور ،پولیس اہلکاروں کیا کرنیوالے تھے کہ دہشت گرد نے نشانہ بنالیا؟حیرت انگیزانکشاف،اہم گرفتاریاں

خود کش حملہ آور کی عمر کیا تھی؟کتنے کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ایک بارپھر ’’ہائی الرٹ‘‘

datetime 24  جولائی  2017

خود کش حملہ آور کی عمر کیا تھی؟کتنے کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ایک بارپھر ’’ہائی الرٹ‘‘

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں 10سے 12کلو گرام بارود ی مواد استعمال کیا گیا جس میں بال بیرنگ بھی شامل تھے ۔ صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی… Continue 23reading خود کش حملہ آور کی عمر کیا تھی؟کتنے کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ایک بارپھر ’’ہائی الرٹ‘‘

لاہوردھماکہ دہشتگردی کا واقعہ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ؟چوہدری نثارنے معنی خیزاعلان کردیا

datetime 24  جولائی  2017

لاہوردھماکہ دہشتگردی کا واقعہ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ؟چوہدری نثارنے معنی خیزاعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاہور دھماکے کے بعد اپنی پریس کانفرنس کو سیاسی معاملات پر گفتگو کرنے سے معذرت کر لی اور کہا ہے کہ میں نے جس ایشو پر بات کرنی تھی وہ منسوخ نہیں کی بلکہ ملتوی کر رہا ہوں ۔ابھی تک یہ رپورٹ کنفرم نہیں… Continue 23reading لاہوردھماکہ دہشتگردی کا واقعہ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ؟چوہدری نثارنے معنی خیزاعلان کردیا

اب کتنے فیصد ووٹ حاصل نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی؟بڑا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

datetime 24  جولائی  2017

اب کتنے فیصد ووٹ حاصل نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی؟بڑا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں 10فیصد ووٹ نہ حاصل کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت الیکشن کمیشن کے پاس344سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جن میں سے گزشتہ الیکشن میں 183سیاسی پارٹیوں نے حصہ لیا اور اپنے انتخابی نشانات الاٹ… Continue 23reading اب کتنے فیصد ووٹ حاصل نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی؟بڑا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

لاہور بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2017

لاہور بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2017ء کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ( منگل) کو کریں گے۔ چیئرمین لاہور بورڈ چوہدری محمد اسماعیل نے سیکرٹری ریحانہ الیاس اور… Continue 23reading لاہور بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات نے 9بڑے شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 24  جولائی  2017

محکمہ موسمیات نے 9بڑے شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام اآاد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ٗ سکھر ،لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 9بڑے شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

شہبازشریف وزیراعظم بن رہے ہیں،اہم سیاسی رہنما نے بڑا سیاسی دھماکہ کردیا

datetime 24  جولائی  2017

شہبازشریف وزیراعظم بن رہے ہیں،اہم سیاسی رہنما نے بڑا سیاسی دھماکہ کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیربرائے صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے موجودہ سیاسی صورتحال اورپانامہ کیس کی صورتحال کے متعلق پیشن گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں 24جولائی سے 15اگست کے درمیان اہم فیصلے ہوں گے، آئندہ عید مختلف ہوگی بڑی قربانیاں ہوں گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرکو سندھ اسمبلی… Continue 23reading شہبازشریف وزیراعظم بن رہے ہیں،اہم سیاسی رہنما نے بڑا سیاسی دھماکہ کردیا

سانحہ احمد پور شرقیہ ،بھیانک واقعہ کیوں ہوا؟بالاخر حقیقت سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2017

سانحہ احمد پور شرقیہ ،بھیانک واقعہ کیوں ہوا؟بالاخر حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ سانحہ احمد پور شرقیہ سلگتی سگریٹ پھینکنے سے پیش آیا ہے ٗ ٹینکر کا ایکسپلوزو لائسنس بھی جعلی تھا۔ پیر کو میر اسرار اللہ زہری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں اوگرا کی… Continue 23reading سانحہ احمد پور شرقیہ ،بھیانک واقعہ کیوں ہوا؟بالاخر حقیقت سامنے آگئی