بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نوکریاں ہی نوکریاں، خیبرپختونخوا حکومت کا شاندار اعلان 

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الپوری (آئی این پی) شانگلہ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان کی کوشیشوں سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری میں مختلف کیڈر کے 180 آسامیوں کی منظوری ،صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا ،عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شانگلہ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان کو خراج تحسین،بھر تیوں سے بے روزگار افراد کو

ریلف ملے گی تو دوسری طرف ہسپتال بھی مزید ترقی کے راہ پر گامزن ہوگا، ان خیالات کا اظہار بروز جمعرات رکن صوبائی اسمبلی محمدرشاد نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے خالی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری میں 180مختلف کیڈر کے پوسٹیں رکن صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان کی کوشیشوں سے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی ہے،ڈسٹرکٹ ہسپتال الپوری میں یہ پوسٹیں پر ہونے سے شانگلہ کے بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم ہوگا تو دوسری طرف ہسپتال بھی ترقی کے راہ پر گامزن ہوجائے گا۔ صوبائی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری کے خالی آسامیوں کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ۔عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی محمدرشاد خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کوشیشوں کو سراہا۔ شانگلہ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان نے صوبائی حکومت سے منظوری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھر تیوں سے بے روزگار افراد کو ریلف ملے گی تو دوسری طرف ہسپتال بھی مزید ترقی کے راہ پر گامزن ہوگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…