بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنماؤں نے عمران خان کے جلسے کے دوران انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا،تشویشناک انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد اختلاف کھل کر سامنے آگئے۔ ناراض رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ دیگر اضلاع میں ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف حیدرآباد میں عمران خان کے جلسے کے دوران احتجاج کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنمامحمد ایوب فاروقی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسے کے

دوران ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال انڈوں اور ڈنڈوں سے ہوگا۔گو علوی گو گو شیخ گو کی تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی حیدرآباد اور سکھر کو ریجن ختم کر دیا گیا۔ دیگر صوبوں میں ریجن بااختیار ہیں۔ محمد ایوب فاروق نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹر عارف علوی اور حلیم عادل شیخ خان صاحب کو گمراہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل حلیم عادل شیخ کی بس پہلے ق لیگ کیلئے چلتی تھی اور اب تحریک انصاف کیلئے چلتی ہے۔ اگر عمران خان وزیراعظم نا بنا تو حلیم عادل شیخ یہ بس نون لیگ یا پیپلزپارٹی کیلئے چلائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…