موسلادھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے
راولپنڈی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق اس دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور،… Continue 23reading موسلادھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے