اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) ایفی ڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔

بینک اکاؤنٹس سیل ہونے پر موسیٰ گیلانی کا کہنا تھاکہ میرے اکاؤنٹ میں پٹرول کے لیے صرف لاکھ روپے پڑے تھے۔عدالت نے اے این ایف کو محکمانہ کارروائی کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ادھر سابق وزیراعظم کے بیٹے موسیٰ گیلانی نے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کر دی ہے جب کہ مخدوم شہاب الدین نے نعیم بخاری کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لی ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…