صلح کے لیے حامد کے غمزدہ والدین پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف
اسلام آباد،گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کی ریلی میں 12 سالہ نوجوان حامدکی ہلاکت کے بعد اہلخانہ سخت غمزدہ ہیں۔ موقع پر موجودعینی شاہدین کے مطابق گاڑی نے نوجوان کو کچلا اور فراٹے بھرتی ہوئی آگے نکل گئی ۔ جبکہ روکنے پر ایمبولینس بھی نہیں رکی۔ عینی شاہدین نے اعلان کیا تھا کہ اگر واقعہ… Continue 23reading صلح کے لیے حامد کے غمزدہ والدین پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف