’’650 ارب روپے کے عطیات‘‘ پاکستانی دنیا بھر میں سب پر بازی لے گئے
لاہور ( این این آئی)پاکستانی ہر سال 650ارب روپے کے لگ بھگ رقم چیرٹی اور عطیات کی مد میں دیتے ہیں لیکن اس کا صحیح استعمال ایک بڑا چیلنج ہے، اس سلسلے میں شعور و آگہی پیدا کرنے اور حکومت کو اپنی ذمہ داری نبھاہنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار لارڈ میڈور لاہور… Continue 23reading ’’650 ارب روپے کے عطیات‘‘ پاکستانی دنیا بھر میں سب پر بازی لے گئے