اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ منگل کو نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ (آج) بدھ سے کیس کی سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کے عدلیہ مخالف بیان پر نوٹس

لیا تھا، گزشتہ سماعت پر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…