امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ سعید آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید2ماہ تک توسیع کردی ہے اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے امیر جماعت الدعوہ پاکستان کی نظر بندی کی مدت میں2ماہ تک توسیع… Continue 23reading امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ سعید آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟